نیوز ڈیسک (اسلام آباد) — پاکستان کو شہری کاری کے بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لچکدار اور سستی رہائش کی ضرورت ہے۔ یہ بات یو این ہیبی ٹیٹ کے ڈپٹی پروگرام منیجر حامد ممتاز خان نے کہی ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے یہ بات شہری ترقی اور رہائش کے امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔


