نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK) وزیرِ خزانہ نے یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ترقیاتی مالی معاونت اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس ملاقات میں متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔