فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (الجزیرہ) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد مزید پابندیوں میں چھوٹ دیدی ہے۔ یہ فیصلہ عالمی مارکیٹ میں توانائی کی قیمتوں میں کمی لانے کی کوشش کے تحت کیا گیا ہے۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ان کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق روس پر پابندیوں میں چھوٹ کا مقصد عالمی توانائی کے شعبے کا دباؤ کم کرنا ہے۔


