فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک — روم کے استغاثہ نے اسرائیلی وزیر اسرائیل کاتز اور بارہ سینیئر فوجی، پولیس اور جیل حکام کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائی حراست میں لیے گئے فلوٹیلا کے کارکنوں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور جنسی زیادتی کے الزامات پر کی جا رہی ہے۔


