نیوز ڈیسک (لاہور) — ایس آئی ایف سی کی رابطہ کاری سے کاروباری ضابطہ جاتی اصلاحات کے ملک گیر نفاذ کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ متعلقہ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور ضابطہ جاتی رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے اس عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔


