بین الاقوامی ڈیسک (صورتِ حال، DESK)
گواتیمالا میں ایک اسپورٹس سینٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں سابق پراسکیوٹر جُوان فرانسسکو سولورزانو فُوپا جاں بحق ہو گئے۔
گواتیمالا پولیس کے مطابق اس قتل کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔


