فائل فوٹو
فائل فوٹو
راولپنڈی پولیس سکیورٹی کے تحت ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس نے میچ کے لیے سکیورٹی اور ٹریفک کے مؤثر انتظامات کیے ہیں۔
اس بات کا اظہار سی پی او نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ میچ کے دوران شائقین اور ٹیموں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔


