فائل فوٹو
فائل فوٹو
لاہور (نیوز ڈیسک)
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات اور گوادر میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے پسنی دھماکے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر وجاہت وحید شہید کو بھی زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔


