فائل فوٹو
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انگلش فٹ بال کلبوں کو اسپورٹس کے نئے نگران ادارے کی فنڈنگ کا سامنا ہے۔ کلبوں کو اس مد میں سالانہ تقریباً بیس ملین پاؤنڈ کا بل ادا کرنا ہو گا۔
اسکائی نیوز بزنس کے مطابق یہ رقم حکومت کے فراہم کردہ تخمینے سے دگنی ہے۔