اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کا 364واں اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گیا۔
جمعے کے روز ہونے والے اس اجلاس کے دوران وقفہ سوالات، قومی اہمیت کے حامل امور، قانون سازی اور عوامی مسائل پر بحث متوقع ہے۔