(صورتِ حال، انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے بھی مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔
یہ معلومات دفتر خارجہ کے ترجمان نے فراہم کی ہے۔


