فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 36 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق زیتون کی کٹائی کے سیزن کے دوران فلسطینی کسانوں اور ان کی زرعی زمینوں پر حملوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ الح الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں اور حملوں سے مقامی فلسطینیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


