وفاقی حکومت دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے نقصانات کے ازالے کے لیے مزید مالی معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے۔ اے پی پی اردو کے مطابق یہ بات وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن ریلیف اور مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔


