ڈیرہ غازی خان میں کوٹ چھٹہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ تصادم سے ایک شخص جاں بحق ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ کے تصادم کے نتیجے میں پینتیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 24, 2026 صفحہ اول » پنجاب » ڈیرہ غازی خان میں کوٹ چھٹہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ تصادم سے ایک شخص جاں بحق فائل فوٹو ڈی جی خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ میں جھوک اترا روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ حافظ پٹرول پمپ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں پینتیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: اسرائیل میں 27 اکتوبر کو انتخابات، طویل مدتی وزیراعظم بنجمن نیتن ہاہو دوبارہ انتخاب کے خواہشمندNext: حسن نواز کی شاندار بیٹنگ اور مڈل آرڈر کی بحالی، پاکستان کو نئے کھلاڑی سے امیدیں Related Stories اسلام آباد: 26 اکتوبر کو منتخب فیڈرز پر بجلی بند رہے گی نیوز ڈیسک اکتوبر 25, 2026 طلبہ کیلئے 500,000 کروم بُکس کی اسکیم کا آغاز نیوز ڈیسک اکتوبر 25, 2026 IRGC نے 31 صوبوں کے چوکوں میں خود قربانی مہم کا اعلان نیوز ڈیسک اکتوبر 25, 2026