(صورتِ حال، نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کی ترقی اور موجودہ مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبے کی کارکردگی متاثر ہوگی۔
اس بیان میں انہوں نے وفاقی امداد اور مشترکہ منصوبوں کی ضرورت پر زور دیا۔


