اسپورٹس ڈیسک — پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق فائنل میچ کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
اے پی پی اردو کے مطابق دونوں ٹیمیں آج میدان میں اتریں گی۔