نیوز ڈیسک، اسلام آباد۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز پر فورسز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق وزیر داخلہ نے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرکے ملک کا دفاع کیا۔


