نیوز ڈیسک (الجزیرہ، بین الاقوامی خبریں)۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے طویل عرصے سے یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد پر تنقید کی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے پہلے دور صدارت سے ہی ولادیمیر زیلنسکی پر بھی کھل کر تنقید کی ہے۔ ٹرمپ زیلنسکی تعلقات کے حوالے سے ماضی میں اوول آفس کے تنازعات اور عوامی سطح پر تنقید کا سلسلہ سامنے آتا رہا ہے۔


