انٹرنیشنل ڈیسک۔ امریکی رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ایک نئے صدر کی ضرورت ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ممکنہ متبادل شخصیات میں مقبول سابق جنرل ویلری زالوژنی سرفہرست ہیں۔ ان کے علاوہ انٹیلی جنس سربراہ کیریلو بوڈانوف اور اصلاحات کے حامی مائخایلو فیڈروف کے نام بھی ممکنہ چیلنجرز کے طور پر زیرِ بحث ہیں۔


