حیدرآباد (نیوز ڈیسک) حیدرآباد کے مختلف حصوں میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد پولیس نے اسنیپ چیکنگ سخت کردی ہے۔ پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر پابندی عائد ہے۔
پولیس ترجمان نے پیر کے روز بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی رینڈم چیکنگ کی جارہی ہے۔


