شدید مخالفت کے باوجود جیانی انفینٹینو کی فیفا صدارت پر دوبارہ کامیابی کے امکانات روشن شدید تنقید اور مخالفت کے باوجود فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کے آئندہ سال مارچ میں چوتھی اور آخری مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 13, 2026 صفحہ اول » سپورٹس » شدید مخالفت کے باوجود جیانی انفینٹینو کی فیفا صدارت پر دوبارہ کامیابی کے امکانات روشن (نیوز ڈیسک) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کے صدر جیانی انفینٹینو آئندہ سال مارچ میں چوتھی اور آخری مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہو سکتے ہیں۔ اے پی پی اردو کے مطابق، ان پر تنقید کے باوجود اب تک کوئی دوسرا مضبوط امیدوار سامنے نہیں آیا۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: ٹنڈو محمد خان میں پولیس کی کارروائیاں، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار اور منشیات برآمدNext: ملتان میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہارِ افسوس Related Stories 21-10-2026 نیوز ڈیسک اکتوبر 22, 2026 حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھائی اور پیٹرول کی قیمت کم کی نیوز ڈیسک اکتوبر 22, 2026 ہیبرون ہلز میں فلسطینی خاندان پر اسرائیلی بستیوں کا دو ہفتے کا گھیراؤ نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026