کراچی (بزنس ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے ٹریزری مینجمنٹ ڈویژن نے منگل کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کے نئے نرخ جاری کر دیے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق جاری کردہ تفصیلات میں امریکی ڈالر اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نرخ شامل ہیں۔


