اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے عالمی ادارہ صحت اور دیگر شراکت داروں کے تعاون سے خواتین اور بچیوں میں خون کی کمی کا قومی پلان شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد دو ہزار تیس تک خون کی کمی کی شرح میں پچاس فیصد کمی کے عالمی ہدف کو پورا کرنا ہے۔
ایسوسی ایটেড پریس آف پاکستان کے مطابق یہ جامع پروگرام صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔


