انٹرنیشنل ڈیسک۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے پہلی مرتبہ اپنی اولاد کی خواہش کا کھل کر اظہار کر دیا ہے۔
انہوں نے فلمساز کرن جوہر کے مقبول شو کافی ود کرن کے نویں سیزن میں شرکت کی تھی۔
اداکار نے شو کے دوران اپنی ذاتی زندگی، خاندان اور باپ بننے کی خواہش پر کھل کر بات کی۔ سلمان خان اس شو میں طویل عرصے کے بعد واپس آئے ہیں۔


