انٹرنیشنل ڈیسک۔ غزہ سٹی میں ایک عمارت پر اسرائیلی حملے کے بعد شہریوں نے فوری کارروائی کی۔
شہریوں نے آگ لگنے والے اپارٹمنٹ میں پھنسی ایک بچی کو ریسکیو کر لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں عام شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو بحفاظت نکالا۔