روسی نیوکلیئر آبدوز نے پیسیفک بحر میں بارہ سو کلومیٹر دور ہدف پر میزائل داغ دیئے روس کے پیسیفک فلیٹ نے جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو بارہ سو کلومیٹر دور ہدف پر لگا۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 15, 2026 1 minute read صفحہ اول » دنیا » روسی نیوکلیئر آبدوز نے پیسیفک بحر میں بارہ سو کلومیٹر دور ہدف پر میزائل داغ دیئے انٹرنیشنل ڈیسک۔ روس کے پیسیفک فلیٹ نے جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائر کیے گئے میزائلوں نے بارہ سو کلومیٹر دور واقع ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: ملک بھر میں فلڈ سیزن اختتام پذیر، تمام دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پرNext: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں سکول کی چھت گرنے پر اظہار افسوس Related Stories شزا فاطمہ کی عالمی بینک سے ڈیجیٹل تعاون پر گفتگو نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 صدر زرداری کی آئی ایم ایف وفد سے اقتصادی اصلاحات پر گفتگو نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 کنیئرڈ کالج کی طالبات کے لیے پانچ بسوں اور لیپ ٹاپ کا اعلان نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026