روسی نیوکلیئر آبدوز نے پیسیفک بحر میں بارہ سو کلومیٹر دور ہدف پر میزائل داغ دیئے روس کے پیسیفک فلیٹ نے جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو بارہ سو کلومیٹر دور ہدف پر لگا۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 15, 2026 1 minute read صفحہ اول » دنیا » روسی نیوکلیئر آبدوز نے پیسیفک بحر میں بارہ سو کلومیٹر دور ہدف پر میزائل داغ دیئے انٹرنیشنل ڈیسک۔ روس کے پیسیفک فلیٹ نے جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائر کیے گئے میزائلوں نے بارہ سو کلومیٹر دور واقع ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: ملک بھر میں فلڈ سیزن اختتام پذیر، تمام دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پرNext: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں سکول کی چھت گرنے پر اظہار افسوس Related Stories فیصل آباد: ۲۲ اکتوبر کو منتخب فیڈرز پر بجلی بند ہوگی نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 یورپا فیفا کو عالمی کپ دستاویزات کے اجراء کا مطالبہ نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 تاشقند اسلام آباد پروازیں ۲۶ اکتوبر سے ہفتے میں تین دن نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026