فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (صورتِ حال، نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پشاور کی دیر کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ اجلاس میں پشاور دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں اور خاتون ٹیچر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔


