نیوز ڈیسک — خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور سرحد پار سے دراندازی کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔ قومی سلامتی کے دیگر امور کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔
وفاقی وزیر قانون کے مطابق ان وجوہات کی بنا پر صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔