بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آ کر تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کئی افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول میں موسلا دھار بارشوں کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا۔
حکام اور امدادی اداروں کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔


