نیوز ڈیسک (فیصل آباد)۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے تریسٹھ پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اکتیس پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق سولہ اکتوبر دو ہزار چھبیس سے ہو گا۔


