اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ۔۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قومی فوڈ سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے زرعی اور غذائی شعبوں کی جدید کاری کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق وزیرِ اعظم نے سائنسی تحقیق، تکنیکی جدت اور کسانوں کے لیے بہتر تعاون کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔


