سعودی عرب میں جنوری میں شیڈول ایشین کپ کی تیاریاں طے شدہ پروگرام کے مطابق جاری رکھی جائیں گی۔ منتظمین کے مطابق فٹ بال ٹورنامنٹ کے انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
حوثی حملوں کے بعد ایشین ٹور نے سعودی انٹرنیشنل گالف ٹورنامنٹ موخر کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔


