اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ خزانہ کی لازارڈ کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر بات ہوئی۔
مالیاتی تنوع اور خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کے امور بھی زیرِ بحث آئے۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے معاشی امور کا جائزہ لیا۔
اے پی پی کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔


