فائل فوٹو
فائل فوٹو
(صورتِ حال، اسپورٹس ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ نے سپورٹس کارڈ تیار کر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی مالی معاونت کے لیے اقدام کیا۔ پہلے مرحلے میں 300 کھلاڑیوں کو ایک سال کے لیے ماہانہ 50,000، 70,000 یا 100,000 روپے تک وظائف دیے جائیں گے۔
اس منصوبے کے تحت مجموعی طور پر ایک ہزار کھلاڑیوں کو کارڈ جاری کرنے کا ہدف مقرر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وظائف کی رقم کھلاڑی کی کارکردگی اور کھیل کی نوعیت کے مطابق طے کی جائے گی۔


