بین الاقوامی ڈیسک۔ ترکی کے شہر استنبول میں 80 برس کی بدترین طوفانی بارشیں اور سیلاب آ گیا ہے۔
ترک حکام کے مطابق اس آفت کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ استنبول میں سیلاب کی اس صورتحال سے نظامِ زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔