(صورتِ حال، بزنس ڈیسک) گورنر فیصل کرم کُندی نے چھوٹے ڈیموں کی بروقت تکمیل اور ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات صوبے کی پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنائیں گے۔ اس کے لیے تمام متعلقہ محکموں سے فوری کارروائی کی درخواست کی گئی۔


