اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارتِ خارجہ نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس نئے سسٹم کا مقصد شہریوں کو دستاویزات کی تصدیق میں آسانی فراہم کرنا ہے۔
حکام کے مطابق اس اقدام سے شہریوں کے وقت اور محنت کی بچت ہوگی۔


