بین الاقوامی ڈیسک۔ کروشیا کے شہر اسپلٹ میں فٹ بال میچ کے دوران نازی نعرے بازی کرنے والے شائقین کو گرفتار کر لیا گیا۔
یہ واقعہ یوئیفا کانفرنس لیگ میں ہاجڈک اسپلٹ اور ایجیکس کے میچ سے پہلے اور دوران پیش آیا۔ حکام کے مطابق پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔


