نیوز ڈیسک (اسلام آباد) ملک بھر میں نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان ہاکی کے فروغ کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ بات محی الدین احمد وانی کی جانب سے کہی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ قومی کھیل کی ترقی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔