نیوز ڈیسک (اسلام آباد)
بین الاقوامی دن برائے خاتمۂ غربت کے موقع پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس موقع پر ملک سے غربت کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔