فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ۔۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ترکیہ کے شہر استنبول میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت کی۔


