کوئٹہ (اے پی پی): صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر حیات سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے پی پی کے مطابق اس موقع پر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔