ملتان (نیوز ڈیسک) حضرت شاہ رکن عالمؒ کے 713ویں عرس کے سلسلے میں متعلقہ حکام نے نیا ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ عرس کے دوران زائرین کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفر کے دوران متبادل راستے اختیار کریں۔


