برصغیر کے عظیم مفکر اور تعلیمی رہنما سرسید احمد خان کا یوم ولادت روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ اے پی پی اردو کے مطابق اس موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں ان کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مقررین نے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کو اجاگر کیا۔


