فائل فوٹو
فائل فوٹو
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) گندم کی بوائی جدید تحقیق اور بہتر اقسام کے ساتھ کی جائے تاکہ فصل کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ اے پی پی اردو کے مطابق زرعی ماہر ڈاکٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے جدید زرعی سفارشات پر مکمل عمل کرنا ناگزیر ہے۔
انہوں نے کسانوں کو ہدایت کی کہ وہ بہتر نتائج کے حصول کے لیے بروقت اقدامات کریں اور منظور شدہ بیجوں کا انتخاب کریں۔


