فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک (الجزیرہ ڈیسک).
چین کی معیشت نے تیسری سہ ماہی کے دوران 4.5 فیصد شرح نمو ریکارڈ کی ہے۔ اس نمو نے معاشی ماہرین کے تخمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برآمدات میں مصنوعی ذہانت کے شعبے کی تیزی کی وجہ سے جی ڈی پی ترقی میں بہتری آئی ہے۔ یہ ترقی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔


