انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی سیاست دان ہیلن ہینز کو جان بوجھ کر گاڑی سے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
حملے کے نتیجے میں رکن پارلیمنٹ ہیلن ہینز شدید زخمی ہو گئیں۔ ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
شنہوا کے مطابق ہیلن ہینز سال 2019 سے وفاقی پارلیمنٹ کی آزاد رکن کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔


