نیوز ڈیسک (اے پی پی) — روس کے ٹینس کھلاڑی ڈینیئل مدویدیف، قازقستان کے الیگزینڈر ببلک اور یونان کے سٹیفانوس الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا چھٹا ایڈیشن قازقستان کے شہر الماتے ارینا میں جاری ہے۔


