بحرالکاہل کے جزیرہ ملک وانواتو میں پانچ منٹ کے دوران دو شدید زلزلے، سونامی وارننگ جاری بحرالکاہل کے جزیرہ ملک وانواتو میں پانچ منٹ کے اندر دو شدید زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 24, 2026 صفحہ اول » دنیا » بحرالکاہل کے جزیرہ ملک وانواتو میں پانچ منٹ کے دوران دو شدید زلزلے، سونامی وارننگ جاری بحرالکاہل کے جزیرہ ملک وانواتو میں پانچ منٹ کے دوران دو شدید زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ زلزلوں کی شدت 6.9 اور 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلوں کے بعد بحرالکاہل سونامی وارننگ سینٹر نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: بحرین کا روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا خیرمقدمNext: متحدہ عرب امارات کے ساحل پر بحری جہاز کے حادثے کے بعد تیل پھیل گیا Related Stories ریلوے ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ، 31 دسمبر تک نیوز ڈیسک اکتوبر 24, 2026 الیکشن کمیشن نے واضح کیا: خیبر پختونخوا کی حلقہ بندی میں کوئی تبدیلی نہیں نیوز ڈیسک اکتوبر 24, 2026 پاکستان اور انگلینڈ کا ون ڈے ٹرائی سیریز چوتھا میچ آج لاہور میں نیوز ڈیسک اکتوبر 24, 2026